Saturday 2 March 2013

فلسفہ زندگی

کامیاب زندگی یہ نہیں کہ انسان کو شہرت مِل جائے۔ یا وُہ رُوٹی رُوزی حاصل کرنے میں کامیاب ہُوجائے۔
کیونکہ!
اگر یہی معیار زندگی ہُوتا!!
تو پھر انسان اُور حیوان میں کیا فرق رِہ جاتا۔۔۔۔؟
کیوں کہ مشہور تو اپنی بعض خوبیوں کی بِنا پر جانور بھی ہُوجاتے ہیں
اُور رِزق تو بغیر محنت پرندے بھی حاصل کرلیتے ہیں
لِہذا!!!
کامیاب وہی ہے جو خالق کی فرمانببرداری اُور مخلوق کی خدمت کرتے کرتے مالک کو راضی کرنے میں کامیاب ہُوجائے